جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

چین نمیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دے گا، چینی وزیراعظم

datetime 31  مارچ‬‮  2018 |

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ اور چین کی قانون ساز اسمبلی کے رکن لائی چھان شو نے گزشتہ روز بیجنگ میں نمیبیا کے صدر ہیگ جینگوب کے ساتھ ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ نمیبیا کو افریقہ نے چین کا اہم معاون پارٹنر قرار دیتے ہوئے وزیراعظم لی نے کہا چین کو توقع ہے کہ نمیبیا کے ساتھ سیاسی بھروسہ مستحکم ہوگا۔

اور دوطرفہ تعلقات کیلئے روشن مستقبل کی مشترقہ تعمیر کیلئے علاقائی اور عالمی امور میں مساوی تعاون اور رابطے میں اضافہ ہوگا دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی کو سراہاتے ہوئیہیگ جینگوب نے کہا کہ طرفین نے اپنے تعلقا ت کو جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کی سطح تک بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔اور تعاون سے متعلق متعدد اہم دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…