بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سام سنگ کمپنی نے موبائلز میں آنے والی خرابی کا نوٹس لے لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  سام سنگ کمپنی نے مختلف موبائز میں آنے والی ٹیکنیکل خرابی کا نوٹس لیتے ہوئے صارفین کی شکایات کو دور کرنے کا عزم کر لیا۔ واضح رہے کہ سام سنگ کے کئی موبائلز میں گزشتہ چند سال سے شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ سام سنگ کے مہنگے ترین موبائلز میں خرابی سامنے آنے کے بعد کمپنی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جلد سے جلد خرابی کو دور کیا جائے گا۔

صارفین نے اپنی شکایات میں کمپنی کو بتایا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایس نائن اور سام سنگ گلیکسی ایس نائن پلس کی ٹچ اسکرین بعض اوقات کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔ دوسری طرف سام سنگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹچ اسکرین میں خرابی کا سامنا محدود اور انتہائی کم صارفین کو پیش آ رہا ہے، تاہم کمپنی معاملے کی تحقیقات کرنے کے بعد اس خرابی کو دور کرے گی۔ایس نائن میں 5.8 انچ جبکہ ایس نائن پلس 6.2 انچ کی بڑی اسکرین کے ساتھ ہے اور دونوں فونز میں 18:5:9 ریشو سپرامولیڈ ڈسپلے کے ساتھ دیا گیا ہے اور دونوں مین ہی 2960×1440 ریزولوشن دیا گیا ہے۔ مگر ایس نائن اسکرین میں 570 پکسل فی انچ جبکہ ایس نائن پلس میں 529 پکسل فی انچ دیئے گئے ہیں اور معیار بہت شارپ ہے۔ دونوں موبائلز کو رواں ماہ 16 مارچ سے پاکستان میں بھی فروخت کے لیے پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…