ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کا ایک اور دعویٰ جھوٹا نکلا،تقریروں اور سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیانات پر عمل نہ ہوسکا،عوام مایوس

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا گلیات میں سرکاری ریسٹ ہاﺅسز کو کمرشلائزکرنے کا دعویٰ محض دعویٰ ہی ثابت ہوا۔ کئی سرکاری ریسٹ ہاﺅسز تک اب بھی عام افراد کی رسائی نہیں، جب کہ کمرشلائزکئے جانے والے ریسٹ ہاﺅسز میں سے بھی نصف مبینہ عدم توجہی کے باعث بند ہیں،ایک قومی روزنامے کی رپورٹ  کے مطابق کچھ سال قبل عمران خان نے اپنی تقریروں اور سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیانات میں یہ دعویٰ

کیا تھا کہ گلیات میں تمام سرکاری ریسٹ ہاﺅسز کو عام لوگوں کے لئے کھولا جائے گا اور اس سے آمدنی حاصل ہوگی جو کہ مقامی افراد کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی لیکن یہ دعوی زمینی حقائق کے برعکس ہے۔گلیات میں مختلف سرکاری محکموں کے ریسٹ ہاﺅسز واقع ہے جس میں سے صرف 19 ریسٹ ہاﺅسز کو کمرشلائزڈ کرنے کےلئے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے عمران خان سے اپنا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…