بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اپنے عہدے سے جلد ہی سبکدوش ہونے والے سپریم کورٹ کے جسٹس دوست محمد نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو بڑا سرپرائز دے دیا، انتہائی غیر معمولی انکار

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان جو کہ 19 مارچ 2018ء کو اپنے عہد ے کی مدت مکمل ہونے پر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے انہوں نے چیف جسٹس ثاقب نثار، کھوسہ اور دیگر ساتھی ججوں کا عشائیہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ہونے والے جسٹس دوست محمد خان نے ایک انتہائی غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے وکیلوں کی غیر قانونی تنظیم کی جانب سے بھی الوداعی کھانے کی دعوت شکریے کے ساتھ واپس کر دی ہے۔ اس حوالے سے ابھی کوئی تصدیق نہیں ہو پائی کہ انہوں نے معذرت کیوں کی ہے لیکن ذرائع کا اس بارے میں کہنا ہے کہ جسٹس دوست محمد خان دیگر ججوں سے کچھ عرصہ سے الگ اور خاموش ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے 19 مارچ کو ریٹائرڈ ہونے جسٹس دوست محمد خان کا تعلق بنوں سے ہے، 65 برس کی عمر کو پہنچنے پر سپریم کورٹ کے ججز ریٹائر ہو جاتے ہیں اور عدلیہ کی یہ روایت ہے کہ ریٹائر ہونے والے جج کے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا جاتا ہے اور اس ریفرنس میں سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان کے علاوہ سینئر وکلاء، اٹارنی جنرل اور عدالتی عملہ بھی شریک ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان جو کہ 19 مارچ 2018ء کو اپنے عہد ے کی مدت مکمل ہونے پر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے انہوں نے چیف جسٹس ثاقب نثار، کھوسہ اور دیگر ساتھی ججوں کا عشائیہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ہونے والے جسٹس دوست محمد خان نے ایک انتہائی غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے وکیلوں کی غیر قانونی تنظیم کی جانب سے بھی الوداعی کھانے کی دعوت شکریے کے ساتھ واپس کر دی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…