بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ رکاوٹ بنے ہیں، فلمسٹار میرا

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ مجھے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ میرے جذبے کے آگے رکاوٹ پیدا کرتے رہتے ہیں لیکن جو کام خدا کی رضا کیلئے کیا جائے اس کا راستہ نہیں روکا جاسکتا ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح عمران خان ، ابرار الحق ، شہزاد رائے اور جواد احمد دکھی انسانیت کی خدمت کررہے ہیں وہ قابل تحسین ہے ۔

میں ان کے جذبے کو سلام کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ جب میں نے غریبوں کیلئے ہسپتال بنانے کیلئے پراجیکٹ کا کام شروع کیا تو جگہ جگہ پر میرے لئے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور یہی وجہ ہے کہ اب تک میں اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکی مگر میرے حوصلے اور عزائم ابھی بھی پختہ ہیں اور میں غریبوں کیلئے لازمی ایک ایسا ہسپتال بنائوں گی جس میں غریب او رمستحق مریضوں کا علاج معالجہ مفت کیا جائے گا اور مجھے اپنے رب کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے کہ وہ مجھے اس نیک مقصد میں ضرور کامیاب بنائے گا اور نیکی کے کاموں میں رکاوٹ ڈالنے والے کو منہ کی کھانی پڑے گی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…