ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

موبائل فون کی درآمدات میں 14.25فیصد اضافہ

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں ملک میں موبائل فون کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 14.25فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری2018تک ملک میں 456.263ملین ڈالرمالیت کے موبائل فون سیٹ درآمد کئے گئے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے

میں 14.25فیصد زیادہ ہے ۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ملک میں موبائل فون سیٹوں کی درآمدات پر399.351ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہواتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق رواں سال جنوری کے مہینے میں ملک میں موبائل فون کی درآمدات پر79.762ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا، جنوری 2017 میں موبائل سیٹوں کی درآمدات پر70.174ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہواتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…