جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’ریس تھری‘ کیلئے رومینٹک گانا لکھ ڈالا

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’ریس تھری‘ کے لیے رومینٹک گانا لکھ ڈالا جسے وہ اپنی آواز میں ریکارڈ بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم ’ ریس ‘کے تیسرے سیکوئل کے لئے گیت لکھ دیا ہے جس کو پوری ٹیم کے سامنے پڑھ کر بھی سنایا جو سب کو بہت پسند آیا اور وہ اسے اپنی آواز میں ریکارڈ بھی کروائیں گے۔رپورٹس کے

مطابق سلمان خان کے لکھے گئے گیت کو مزید رنگ بھرنے کے لئے موسیکار وشال مشرا کی خدمات حاصل کرلی گئی ہے اور فلم کے ہدایت کار خود اس گیت پر کوریوگرافی کریں گے جب کہ اس گیت کو سلمان پر ہی فلمایا جائے گا۔فلم ’ریس تھری ‘کے پروڈیوسر نے سلمان کے لکھے گئے گیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ گیت انتہائی خوبصورت الفاط کے ساتھ لکھا گیا ہے اور یہ بالکل ویسا ہی گیت ہے جس کی ہم تلاش کر رہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…