ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

کوئٹہ بگٹی ہاوس میں نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ بگٹی ہاوس میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح روڈ پر واقع بگٹی ہاوس میں نوابزاہ شاہ زین بگٹی اپنے والد کی فاتحہ لے رہے ہیں۔ سیاسی، سماجی، قبائلی عمائدین پارٹی کارکنوں، اور بگٹی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد فاتحہ خوانی کیلئے ا رہی ہے جبکہ اس موقع پر اطراف کی گلیوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی پیر کے روز معمولی علالت کے بعد کوئٹہ کے کمبائن ملٹری ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے گزشتہ روز ان کی میت کو ہیلی کاپٹر کے زریعہ ڈیرہ بگٹی منتقل کیا گیا جہاں رات گئے ان کے ا?بائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…