ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

موبائل کے ذریعے منی ٹرانسفر کے غلط استعمال کا انکشاف 600ارب منتقلی کے دوران کیا کام کیا گیا،نیکٹا چیف نے بتادیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن )نیکٹا چیف احسان غنی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نیکٹا چیف احسان غنی کا نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ موبائل منی ٹرانسفر کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔اور آن لائن ٹرانسفر سے 600ارب روپے کی منتقلی ہوئی ہے۔

رقوم کی منتقلی کے لئے بوگس شناختی کارڈ استعمال کئے گئے ہیں۔احسان غنی نے مزید کہا کہ برانچ لیس بینکنگ کے ذریعے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا بھی خطرہ ہے۔اور اس متعلق ہم خفیہ اداروں سے بھی مدد لے رہے ہیں۔اور جلد ہی اس مسئلے کے اوپر نئی حکمت عملی بنا لی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…