جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسٹائل ملز سے 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی روک دی

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسٹائل ملز سے 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی روک دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے این آرٹیکسٹائل ملز کی درخواست پرسماعت کی، درخواستگزار کی جانب سے محسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ٹیکسٹائل ملز پر غیر رجسٹرڈ کسٹمرز کو اشیاء

کی فروخت پر 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس لگایاگیا۔ سیلز ٹیکس لگانے کا اختیار وفاقی حکومت کا ہے،ایف بی آر کا نہیں لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ ٹیکسٹائل ملز سے 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس کے اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے ۔ جس پر فاضل عدالت نے حکم امتناعی جاری ٹیکسٹائل ملز سے 2فیصد اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی روک دی اور ایف بی آر سے 5اپریل کو جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…