بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ماہرہ خا ن نے یو کے ایشین فلم فیسٹیول ایوارڈبیٹے کے نام کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ماہرہ خا ن کو یو کے ایشین فلم فیسٹیول میں خاص ایوارڈ سے نوازا گیا ۔لندن میں 20ویں یو کیایشین فلم فیسٹیول کا انعقاد ہوا،جس میں ماہرہ خان کو خاص ایوارڈسے نوازاگیا،یہ ایوارڈ انہیں فلموں میں خدمات اور ایکٹوازم پر دیاگیاہے۔ماہرہ خان نے ایوارڈ خود لندن میں وصول کیا اور اپنے بیٹے اذلان کو ڈیڈیکیٹ کیا۔

اس موقع پر ماہرہ نے کہا کہ میں کام کی مصروفیت کی وجہ سے اپنے بیٹے کو باقاعدہ وقت نہیں دے پاتی، لہٰذا یہ ایوارڈ اپنے بیٹے کے نام کرتی ہوں۔ انہوں نے تقریب کے دوران اپنا تعارف کراتے ہوئے خود کو فل ٹائم ماں اور پارٹ ٹائم اداکارہ قراردیا۔لندن میں یو کے ایشین فلم فیسٹیول کی رنگارنگ تقریب جاری ہے جس میں بالی ووڈ سمیت پاکستان فلم انڈسٹری کیبہت سی شخصیات نے شریک ہوئیں۔یوکے فلم فیسٹیول کی تقریب میں پاکستانی اداکار آمنہ شیخ، صنم سعید اور عدنان ملک نے بھی شرکت کی،بالی ووڈ کی نامور اداکارائیں بھی تقریب میں نظر آئیں۔اس موقع پر ماہرہ خان کے ساتھ فلم فیسٹیول میں ایک نشست کا بھی اہتمام کیاگیا، فیسٹیول 12 روز تک جاری رہے گا جو کہ 25 مارچ کو اختتام پذیرہو گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…