بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سب تیار ہو جائو کوئی بچ نہیں پائے گا۔۔نواز شریف پر جوتا اچھالے جانے کے بعد اب کس سیاستدان کی باری ہے،رانا ثنا اللہ نے حریف جماعت کے سربراہ کو خبردار کر دیا، یہ عمران خان نہیں بلکہ کون ہے؟

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان کو ’’جوتا بازی کلچر ‘‘ایجاد کرنیوالے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نوازشر یف کو پار لیمنٹ سے گھسیٹ کر باہر نکالنے کی باتیں کرتے رہے مگران کو یہ پتہ نہیں یہ باتیں ایک دن ان پر بھی آئیں گی ‘لگتا ہے ایک ماہ میں تمام جماعتوں کے قائدین جوتا کلب میں شامل ہوجائیں گے مگر ہم جوتا کلچر کے حامی نہیں اس کو روکنا ہوگا ۔

مجھے لگ رہا ہے کہ درجنوں نہیں (ن) لیگ کے سینکڑوں کارکنان جوتے لیکر شیخ رشید کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں جب عمران خان اور شیخ رشید غلیظ باتیں کر یں گے تو سیاسی جماعتوں کو اپنے کارکنوں کو سمجھانا مشکل ہوجاتا ہے ۔ بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے کہ جس طر ح کارکنان شیخ رشید کے پیچھے جوتے لیکر پھررہے ہیں اسکے بعد مجھے لگتا ہے کہ شیخ رشید جوتا کلب میں سب سے آگے ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ شام سات بجے سے لیکر گیارہ بجے تک جو لوگ گھٹیا باتیں کرتے ہیں وہ بھی اس جوتا کلچر سے محفوظ سے نہیں رہیگا ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…