پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سکھ پٹھان بھی ہوتے ہیں!پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اس کمیونٹی کے 250خاندان آباد ہیں ،ایسی معلومات جو بہت کم پاکستانی جانتے ہونگے

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا سکھ پٹھان بھی ہوتے ہیں؟آپ دنیا بھر میں ڈھونڈیں ایسی منفرد مثال کہیں مشکل سے ہی ملے گی لیکن پاکستان کے شہر ننکانہ صاحب میں پوری سکھ پٹھان کمیونٹی آباد ہے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں اڑھائی سو کے قریب پشتون سکھ خاندان آباد ہیں۔ گردوارہ جنم استھان کی جانب آنے والے بازار سے گزریں تو بعض دکانوں سے پشتو میوزک کی

دلفریب دھنیں سنائی دیتی ہیں۔گردوارہ کے اندر جائیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہاں کی زبان پشتو ہی ہے۔یہاں صبح اور شام کی عبادت کے بعد دیا جانے والا درس بھی پشتو زبان میں ہوتا ہے۔یہ پشتون سکھ جمعہ کے روز چھٹی کرتے ہیں۔ یہ سکھ کمیونٹی پہلی بار 1872ءمیں شمالی علاقہ جات میں آباد ہوئی جہاں سے بعدازاں مختلف ادوار میں کچھ خاندان پنجاب منتقل ہوئے اور ننکانہ صاحب میں آباد ہوئے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…