جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

سازش یا غلطی ۔۔پاکستان کی 5معروف کمپنیوں نے قرآن مجید کا غلط ترجمہ شائع کر دیا۔۔اہم ترین افسرعدالت طلب، کون کونسی معروف کمپنیاں مذموم حرکت میں ملوث نکلیں؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے غلط ترجمہ کرنے پر پانچ کمپنیوں کے خلاف درخواست پر آج چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری اوقاف اور چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسٹر جسٹس علی اکبر قریشی نے شہری بشارت علی چوہدری کی درخواست پر سماعت

کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تاج کمپنی قدرت اللہ کمپنی، حافظ کمپنی سمیت پانچ کمپنیوں نے قرآن پاک کا غلط ترجمہ شائع کیا ہے۔ قرآن پاک کے غلط ترجمہ کی اشاعت کو فوری طور پر روکا جائے۔ انہوں نے استدعا کی کہ قرآن پاک کا غلط ترجمہ شائع کرنے پر پبلشر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…