جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ اورڈپٹی چیئرمین کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد پارلیمنٹ کے باہر اسد عمر اور شیریں مزاری کارکنوں میں پھنس گئے، دلچسپ صورتحال، ایسے نعرے لگ گئے کہ پہلے کسی نے نہیں سنے ہوں گے، قہقہے لگ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے ہی اپوزیشن کے متفقہ امیدوار چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی منتخب ہوئے تو پارلیمنٹ کے باہر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی شروع کر دی، اس موقع پر تحریک انصاف کے اسد عمر اور شیریں مزاری کارکنوں کے درمیان پھنس گئے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور شیریں مزاری سینٹ انتخابات کے بعد اپنی اپنی گاڑیوں پر واپسی

کے لیے نکلے تو ان کی گاڑیوں کو مسلم لیگی کارکنوں نے گھیر لیا اور نعرے بازی شروع کردی، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے اس موقع پر نعرہ لگایا کہ زرداری نیازی بھائی بھائی، ن لیگ کے کارکنوں کی طرف سے سینٹ انتخابات کے بعد یہ نیا نعرہ سامنے آیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی گاڑیوں کو لیگی کارکنوں نے روکے رکھا جس پر پولیس نے ان کی مدد کی اور وہ وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…