بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

’’چیک بائونس ہونے پر برطانوی شہری کو قطر میں کیا سزا سنا دی گئی ‘‘ اسے کتنے سالوں کیلئے جیل بھیج دیا گیا ، حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں 

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر میں چیک بائونس ہونے پر ایک برطانوی شہری کو ایسی سزا سنا دی گئی جسے جان کر کوئی بھی اپنا ہوش کھو بیٹھےگا ۔انٹرنیشنل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ایک شہری جوناتھن ناش  قطری دارالحکومت دوحہ کی ایک کمپنی میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر فرائض سر انجام دے رہا تھا ۔ اس کمپنی کا کام کنسٹرکشن انڈسٹری کو خدمات فراہم کرنا تھا ۔ چند سال قبل ٹاپ ہائوس کے کسی تنازعے کی وجہ سے دیگر کمپنیوں کی ادائیگیاں روک دی گئیں تھیں

کیونکہ کمپنیوں کو دیئے جانے والے چیک بائونس ہو گئے جنہیں جوناتھن ہی سائن کیا تھا جس کے مطابق بائونس ہونے والے چیک کا ذمہ دار بھی یہی بنتا تھا ۔جوناتھن کے دستخط شدہ چیک بائونس ہونے کی وجہ سے اسے گرفتار کر کے عدالت پیش کیا گیا جس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے اسے 37سال کیلئے جیل بھیج دیا ۔ وہ گزشتہ تین سال سے دوحہ کی سنٹرل جیل میں قید ہے ۔ میل آن لائن سے بات چیت کے دوران جوناتھن نے کہا ہے کہ سزا کیخلاف میری ساری اپیلیں رد کر دی گئیں جبکہ اب مجھے بھی ایسے لگنے لگا ہے کہ یا تو میری یہاں موت واقع ہو جائے گی یا پھر جب میں بوڑھا ہو کر نکلوں گا ۔ مجھے صرف ایک بات ہمیشہ تکلیف دیتی رہے گی وہ یہ ہے کہ میں اپنی فیملی سے کبھی نہیں مل سکوںگا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…