بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں مسلسل چھٹے ہفتے اضافہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

بیجنگ(آئی این پی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی آف شور یوآن رواں ہفتے مسلسل مستحکم ہوئی۔ اور فروری کے اوئل میں 2.5سال کی بلند ترین سطح پر پہنچے کے بعد اس کی شرح قدر میں مسلسل چھٹے ہفتے اضافہ ہوا ہے۔آئندہ ہفتے چینی خبر رساں اداروں پر دو موضوعات چھائے رہیں گے۔

ان میں ایک امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت کی طرف سے فولاد اور ایلومینیم پر زبردست محصول عائد کرنے کے بعد امریکہ کے ساتھ تجارت میں کشیدگی میں اضافہ اور شامل ہیں۔اس کے علاوہ جاری قومی عوامی کانگریس کے اجلاس بھی خبروں کے موضوع بنے رہیں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…