بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ٹوئٹر نے ”بلیو ٹک“ عام صارفین تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

کیلیفورینا (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر نے عام صارفین کے اکاونٹس پر بلیو ٹِک لگانے کا عمل بہت آسان بنانے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کے مطاب ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے گزشتہ روز پیری اسکوپ لائیو اسٹریم کے دوران انکشاف کیا کہ کمپنی بلیو چیک مارک کی تصدیق کو تمام صارفین تک توسیع دینا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہر صارف کے لیے اپنے اکاو نٹ کو ویریفائی کرانے کا عمل اوپن کرنا ہے اور یہ عمل آسان ہوگا جس سے ہر ایک اپنے بارے میں حقائق کی زیادہ تصدیق کرسکے گا اور اس عمل کے لیے ہم کسی قسم کا تعصب نہیں کریں گے۔انہوں نے تسلیم کیا کہ ابھی اکاو¿نٹ ویریفائی کرانا پلیٹ فارم میں بہت مشکل کام ہے اور اب اس سسٹم پر نظرثانی کی جارہی ہے۔ تاہم جیک ڈورسی نے فی الحال نئے تصدیقی نظام کی تفصٰلات ظاہر نہیں کیں مگر یہ عمل پہلے کے مقابلے میں آسان بنانے کا وعدہ ضرور کیا، جس سے عام صارف بھی فائدہ اٹھاسکیں گے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…