منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فلم دیکھنے سنیما پہنچ گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان فلم دیکھنے سنیما پہنچ گئے، فیصل جاوید، زلفی بخاری اور شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے دوست زلفی بخاری کی فرمائش پر فلم ’’کیک‘‘ کے پریمیر میں شریک اور فلم سے محظوظ ہوئے۔ اس موقع پر شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔لالی

ووڈ کی نئی فلم ’’کیک ‘‘کی پہلی جھلک منظرعام پر آ گئی ۔ عاصم عباسی کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی پاکستانی فلم ’’کیک‘‘ میں اداکارہ صنم سعید، آمنہ شیخ ،عدنان ملک اور محمد احمد سمیت دیگر کام کر رہے ہیں۔ کیک، ایک فیملی ڈرامہ فلم ہے جس میں صنم سعید اور آمنہ شیخ دو بہنوں کے کردار میں نظرآئیں گی ۔ عدنان ملک پہلی بار کسی فلم میں بطور اداکار کام کر رہے ہیں۔ فلم رواں ماہ کے آخر میں ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…