جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان ریلوے میں انقلاب ،کھوکھے پر بھی ٹکٹ بک کروانے کی سہولت دستیاب

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ریلوے ای کامرس کے ذریعے ریونیو حاصل کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ بن گیا،پاکستان ریلوے نے انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دن میں ایک کروڑ روپے کی ٹکٹیں فروخت کرنے کا ٹارگٹ حاصل کر لیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق کی چیئرپرسن مسز پروین آغا، سی ای او محمد جاوید انور اور ڈائریکٹر آئی ٹی فہد رحمان کو مبارکباد ،وزیر ریلوے  نے کہا کہ جدید کال سنٹر قائم کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے نے اپنی ویب سائیٹ پر بکنگ کی سہولت فراہم کی،

عوام نے ریلوے کی موبائل ایپ پر بھی اعتماد کیا،پاکستان ریلوے اپنے ای پارٹنرز اومنی، جاز کیش اور ایزی پیسہ کا بھی اس کامیابی میں معاون ہونے پر شکریہ ادا کرتا ہے،ریلوے نے اکتوبر 2016ء میں ای ٹکٹنگ کا آغاز کیا، ڈیڑھ برس سے بھی قلیل مدت میں مارکیٹ لیڈر بننا اعزاز کی بات ہے۔پاکستان ریلوے کی ٹکٹ اب ایک کھوکھے سے بھی بک کروائی جا سکتی ہے،ڈیڑھ برس میں ساڑھے تیرہ لاکھ سے زائد مسافروں نے ایک ارب اسی کروڑ کی ٹکٹیں خریدیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…