بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مقامی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے اور مارکیٹ میں نیا ٹریڈنگ پلیٹ فارم متعارف کرایا جائیگا۔ سی ای اواسٹاک ایکسچینج رچرڈ مورن نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک زبردست گروتھ اسٹوری ہے جو گزشتہ دس سال سے سرمایہ کاروں کو سالانہ 20 فیصد منافع دے رہی ہے ،اس وقت ملک میں 250 لاکھ افراد اسٹاک ایکسچینج کے صارف ہیں

جبکہ پاکستان کا متوسط طبقہ 4کروڑ افراد پر مشتمل ہے ،اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے کام کررہے ہیں،کوشش ہے کہ نیا ٹریڈنگ پلیٹ فارم متعارف کرایا جائے جس سے ایکسچینج میں نئی ٹیکنالوجی متعارف ہوگی،ٹریڈنگ،ڈیٹا کا حصول بہتر ہوگا،نئی پروڈکٹ متعارف کرنے میں مدد ملے گی،2018 میں ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز متعارف کرائے جائیںگے اور مرحلہ وار انڈیکس آپشن اور فنانشل فیوچر متعارف کرانے پر کام ہوگا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…