بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

موجیں ہی موجیں ،دبئی کے حکمران کا اپنی عوام کیلئے شاندار اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

دبئی(سی پی پی) امارات میں سرکاری فیسوں میں آئندہ 3 سال تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ العریبیہ نیوز کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی ہدایت پر ولی عہد دبئی شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم

نے کہا ہے کہ دبئی حکومت کسی بھی قسم کی سرکاری فیسوں میں آئندہ 3 سال تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ فیصلہ ابوظبی میں اماراتی کابینہ کے اجلاس میں بھی کیا گیا ہے جس کا مقصد امارات میں معاشی استحکام لانا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…