اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ فلم’’پری‘‘نے سنیما گھروں میں آنے سے پہلے لاگت پوری کرلی

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم’’پری‘‘ابھی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش نہیں کی گئی مگر اس نے اپنی لاگت پوری کر لی ہے۔خوفناک مناظر سے بھرپور بالی ووڈفلم ’پری‘پروڈیوسرز کے لیے خسارے کا سودا ہرگز نہیں ہے،فلم پری 10کروڑ میں بنی اور 8کروڑ اس کی پبلسٹی پر صرف ہوئے مگرپروڈیوسرز اس کے 10 کروڑ

پہلے ہی ریکورکر چکے ہیں اور فلم کے سیٹلائٹ رائٹس 10 کروڑمیں بیچ دیے ہیں ۔رونگٹے کھڑے کردینے والے ٹیزرز او رٹریلرز نے فینز میں’پری‘دیکھنے کا تجسس کچھ اور بھی بڑھا دیا ہے کیونکہ اسے ہولی کے موقع پر ریلیز کیا جارہا ہے توفلم کا بزنس بھی اچھا ہونے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ فلم ’’پری‘‘ میںانوشکا شرمامرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اور وہ اس فلم کی ’کوپروڈیوسر‘بھی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…