جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

جائیداد مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائد قیمت پر خرید کر ضبط کرنیکی تجویز مسترد

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائدقیمت خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط کرنیکی تجویز مسترد کردی۔ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے ظاہرکردہ ویلیوسے زائدقیمت ادا کرکے زبردستی خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط کرنیکی تجویز

مسترد کردیاورغیرمنقولہ جائیداد پرٹیکس کیلئے3 سال کے دوران جائیدادوں کی ویلیومارکیٹ ریٹ کے برابرلانے کی پالیسی جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ایف بی آرکے سینئرافسرنے بتایاکہ مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے ٹیکس اصلاحات عملدرآمدکمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں خریدی گئی غیرمنقولہ جائیدادپرٹیکس بچانے کیلیے کم ویلیوظاہر کرنیوالوں کی حوصلہ شکنی کیلیے مختلف تجاویزکاجائزہ لیاگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…