جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکہ کی معروف ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ۔ بلوم برگ کے مطابق انتخابات میں پانچ ماہ رہ گئے ہیں جبکہ ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ دسمبر میں ملکی کرنسی کی قدع میں کمی ہوئی 700درآمدی اشیاءپر ٹیکسوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

لیکن ساتھ آدھی اشیاءپر ٹیکس میں کمی کی گئی ہے ۔ترقی کی شرح 5.3فیصد ہے ۔جو کہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ ہے ۔ برآمد ات میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ چین سی پیک معاہدہ بھی ہے ۔ پاکستان کے جاری حسابات کا خسارہ مجموعی قومی پیداوار کے4.7 فیصد تک جا پہنچا ہے ۔ زر مبادلہ کے زخائر کم ہونے کے بارے میں بلوم برگ کا کہناہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے جان تو چھڑا لی لیکن اس کے ساتھ اس کے زرمبادلہ کے زخائر میں کمی آرہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…