پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

کینیا آٹو ایکسپو: ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہشمندوں سے 12مارچ کو در خواستیں طلب کرلیں

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی اداری(ٹی ڈی اے پی)نے کینیا میں منعقد ہونے والی21ویں آٹو ایکسپو میں شرکت کیلئی12 مارچ تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تین روزہ عالمی تجارتی نمائش17 تا19مئی 2018 کو نیروبی(کینیا)میں منعقد ہوگی۔ جس میں پرزہ جات،

الیکٹرانکس اینڈ سسٹمز، مرمت و دیکھ بھال کے آلات، سروس سٹیشنز اور آئی و منیجمنٹ کے آلات تیار و برآمد کرنے والے ادارے اپنی مصنوعات کی نمائش کرسکیں گے اور اس موقع پر وہ عالمی خریداروں سے کاروباری معاملاتبھی طے کرسکیں گے۔ عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے حوالہ سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…