پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ میں کل مزید دو میچز کھیلے جائینگے

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں (کل) پیر کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے ۔شیڈول کے مطابق یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ کا چھٹا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز

کے مابین کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز پہلے دونوں میچز جیت کر ٹاپ پوزیشن پر ہے۔پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…