بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر 112روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر112روپے سے تجاوز کر گئی ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں1پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 110.57روپے سے بڑھ کر110.58روپے اور قیمت فروخت110.67روپے سے بڑھ کر110.68روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 30پیسے مہنگا ہو گیا۔

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 111.60روپےسے بڑھ کر111.90روپے اور قیمت فروخت111.90روپے سے بڑھ کر112.20روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں15پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت  خرید 136.75 روپے سے کم ہو کر136.60روپے اور قیمت فروخت138.25روپے سے کم ہو کر138.10روپے ہو گئی اسی طرح20پیسے کی کمی سے برطانو ی پونڈ کی قیمت خرید 154.70روپے سے گھٹ کر 154.50روپے اور قیمت فروخت 156.20روپے سے گھٹ کر156روپے پر آگئی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…