ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

2017 کے دوران مچلز فروٹ فارمز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس خسارہ میں 155 فیصد اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) گذشتہ سال 2017 کے دوران مچلز فروٹ فارمز لمیٹڈ (ایم ایف ایف ایل)کے بعداز ٹیکس خسارہ میں 155 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایم ایف ایف ایل کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2016 کے دوران کمپنی کو 12 ملین روپے کا بعداز ٹیکس خسارہ تھا

جبکہ گذشتہ سال 2017 کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس خسارہ 31 ملین روپے تک بڑھ گیا۔ کمپنی کے خسارہ میں ہونے والے اضافہ کے نتیجہ میں کمپنی کا فی حصص خسارہ 1.54 روپے فی حصص کے مقابلہ میں سال 2017 کیلئے خسارہ 3.92 روپے فی حصص تک بڑھ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…