پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 3112.5 ارب روپے رہیں، ایف بی آر

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 3112.5 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی تھیں۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں ٹیکس محصولات کی شرح میں دوران سال 8.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کے ٹیکس محصولات کا ہدف 3521 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر نے ٹیکس محصولات کے ہدف کے 96 فیصد کے مطابق ٹیکس وصولیاں کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…