بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے 100 دن مکمل ہونے کے بعد وہ اصلاحاتی اہداف پورے نہیں ہوسکے ، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس یکم مارچ کو منعقد ہوگا ۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین نعیم زمیندار نے بتایا کہ ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے 100 دن مکمل

ہونے کے بعد وہ اصلاحاتی اہداف جوان100 ایام میں پورے نہ ہوسکے ان کا جائزہ لینے کیلیے یکم مارچ2018 کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں خصوصی کمیٹی کااجلاس منعقد ہوگا جس میں کاروباری سہولت فراہم کرنے والے متعلقہ اداروں کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے روابط قائم کرنے اورتمام متعلقہ اداروں کوایک پیج پر لانے کیلئے اقدامات تجویزکیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…