پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

حکومت نے تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے ماضی کی پالیسی کو بحال کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے ماضی کی پالیسی کو بحال کردیا جبکہ آٹو ڈیلرز ایف بی آر نوٹیفیکیشن کے انتظار میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے نئے قانون کو ختم کرکے پرانی پالیسی ایک بار پھر بحال کر دی جس کے بعد امید کی جا رہی ہے

کہ پورٹ پر کھڑی8 سے 10 ہزار درآمدی گاڑیاں جلد ہی ریلیز کردی جائیں گی جبکہ مزید گاڑیاں پرانے قانون یعنی گفٹ، ٹرانسفر اور بیگیج کی صورت میں ہی گاڑیوں کی درآمد کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پرانی پالیسی کی بحالی کے نتیجے میں پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں ایک بار پھر اضافہ ہوجائے گا۔ سال 2017 میں پرانی گاڑیوں کی درآمدات 70 فیصد اضافے سے 65 ہزار723 تک پہنچ گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…