پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

یورپین پارلیمنٹ : پاکستان کیلئے 2 سال تک جی ایس پی پلس کی توثیق

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپین پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے انٹرنیشنل ٹریڈ (سی آئی ٹی) نے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس کی توثیق کردی جس کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز اگلے دو برسوں تک ڈیوٹی پر خصوصی رعایت حاصل کر سکیں گے۔ کہا جارہا ہے کہ جی ایس پی پلس کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب75 کروڑ یورو کا اضافہ ہوگا۔  اپنا آن لائن کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟

یورپی یونین کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان نیشنل ایکشن پلان برائے انسانی حقوق سمیت بین الاقوامی قوانین پر مشتمل 27 کنونشنز پر عملدرآمد کیلئے مسلسل قانون سازی کر رہا ہے ۔ یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوس کوٹین نے ڈان سے بات چیت میں حالیہ پیش رفت کی تصدیق کی۔ سفیر نے کہا کہ ‘جی ایس پی پلس کی مانیٹرنگ کمیٹی اس دوران تمام امور کا جائزہ لے گی اور خلاف ورزی کی صورت میں تحقیقات کا بھی آغاز کیا جا سکتا ہے’۔ بغیر سرمائے کے اپنا کام کیسے شروع کریں؟ دوسری جانب وزارت تجارت نے ایک اعلامیے میں تصدیق کی اور کہا کہ یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے نئی قوانین کے طلاق پر اطمینان کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ اسلام آباد اگلے دو برسوں میں حائل فاصلوں کو ختم کرنے کے لیے مزید محنت کرے گا’۔ اس ضمن میں واضح رہے کہ ‘یورپی پونین کنونشنز کے حصول میں حائل رکاوٹوں پر مشتمل مارچ میں رپورٹ ارسال کرے گا’۔ سیکٹری تجارت محمد یونس ڈھاگا کی قیادت میں پاکستانی وفد نے جی ایس پی پلس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی اور بعدازاں یورپین پارلیمنٹ، یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس اور یورپین کمیشن سمیت آئی ٹی کے وفد سے ملاقاتیں کیں۔ کون سا کاروبار شروع کیا جائے؟ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ جی ایس پی پلس کی مانیٹرنگ کمیٹیاں پاکستان، فلپائن، کبوڈیا سمیت دیگر ممالک کا دورہ 2018 کے اواخر میں کریں گی تاکہ کنونشنز کے اطلاق سے متعلق مشاوراتی عمل کریں گے ۔ پاکستان ان دس ممالک میں جہاں ہے جنہیں یورپین جی ایس پی اسکیم حاصل ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…