بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

یو اے ای درہم اور چینی یو آن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،اس سے اچھا موقع اور ہو ہی نہیں سکتا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

کراچی( آن لائن )پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو روپے کے مقابلے میں غیرملکی کرنسیوں میں ملے جلا رجحان رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک پیسہ اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے مہنگاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید110.55روپے سے بڑھ کر110.56روپے اور قیمت فروخت110.65روپے سے بڑھ کر110.66روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کی گیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید111.40روپے سے بڑھ کر111.50روپے اور قیمت فروخت111.70روپے سے بڑھ کر111.80روپے ہوگئی۔اعدادوشمار کے مطابق یوروکی قیمت خریدمیں70پیسے کی کمی اورفروخت میں70پیسے کااضافہ جبکہ برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید میں25پیسے اورفروخت میں25پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید137.50روپے سے گھٹ کر136.80روپے اور یوروکی قیمت فروخت 138.30روپے سے بڑھ کر139.00روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید155.25روپے سے گھٹ کر155.00روپے اورقیمت فروخت156.50روپے سے بڑھ کر156.75روپے ہوگئی۔اعدادوشمار کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں استحکام اورفروخت میں5پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خریدمیں5پیسے اور قیمت فروخت میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.60روپے پرمستحکم اور فروخت29.85روپے سے بڑھ کر29.90روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید30.25روپے سے بڑھ کر30.30روپے اور قیمت فروخت30.50روپے سے بڑھ کر30.60روپے ہوگئی۔منگل کو چینی یو آن کی قیمت خرید17.30روپی اور قیمت فروخت18.30روپے پر مستحکم رہی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…