بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سام سنگ نے ”گلیکسی ایس 9 “ کی رنگ ٹون جاری کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

سیئول  (مانیٹرنگ ڈیسک)  مایہ ناز جنوبی کورین کمپنی سام سنگ اپنا نیا فلیگ شپ فون سام گلیکسی ایس 9 آئندہ ہفتے متعارف کروانے جا رہا ہے ،تاہم کمپنی نے ایک ہفتہ اس فون میں موجود نئی رنگ ٹیون جاری کر دی۔ رپورٹس کے مطابق اوور دی ہورائزن(‘Over the Horizon)2011 سے ہی سام سنگ گلیکسی فونز کی ڈیفالٹ رنگ ٹون ہے۔ سام سنگ ہر سال ہی اس ٹون میں تھوڑی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاکہ یہ فریش لگے۔

اب جبکہ نئے فلیگ شپ کی تقریب رونمائی میں بس ایک ہفتہ ہی رہ گیا ہے تو سام سنگ نے گلیکسی ایس 9 کے لیے اوور دی ہورائزن کی نئی ٹون جاری کر دی ہے۔ اس سال کے اوور دی ہورائزن ایڈیشن میں ٹون کافی کلاسیکل لگتی ہے۔سام سنگ کا کہنا ہے کہ رنگ ٹون کے ارینجمنٹ کا مقصد صارفین کو سکون اور آرام دینا ہے۔ یہ ٹون 25 فروری کو موبائل ورلڈ کانگرس 2018 میں پیش کیےجانے والے گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کی ڈیفالٹ ٹون ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…