بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کی رکنیت کیوں منسوخ کی گئی،حقائق سامنے آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کی رکنیت منسوخ کردی گئی، الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں عدالت سے نااہلی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا، این اے 108 منڈی بہاءالدین میں ضمنی انتخاب 8 جون کو ہوگا۔ پیر الیکشن کمیشن پاکستان نے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کی رکنیت کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ای سی پی نے این اے 108 منڈی بہاءالدین کی خالی نشست پر 8 جون کو ضمنی انتخاب کرانے کا اعلان کردیا، جس کیلئے کاغذات نامزدگی 4 اور 5 مئی کو جمع کروائے جاسکتے ہیں۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن )سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اعجاز چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی تھی سپریم کورٹ نے این اے 108 سے منتخب رکن کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…