ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کس کے ذریعے سے ہوئی،بشریٰ بی بی نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کے بعد کیا پیش گوئی کی تھی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بیگم بشریٰ بی بی شروع میں ماڈرن خاتون تھیں لیکن یہ بھی روحانیت کی طرف متوجہ ہوگئیں‘ یہ وظائف کرنے لگیں اور یہ آہستہ آہستہ پنکی پیرنی کے نام سے مشہور ہو گئیں،عمران خان کی ان لوگوں سے 2015ء4 میں عون چوہدری کے ذریعے ملاقات ہوئی ‘

عمران خان اس مختصر سی ملاقات میں پنکی سے متاثر ہو گئے‘ یہ اس کے بعددونوں میاں بیوی سے اکثر ملاقاتیں کرنے لگے‘ بشریٰ بی بی نے اس دوران عمران خان کو وظائف بھی دیے اور برکت کے لیے انگوٹھی بھی ‘ یہ انھیں جلسوں‘ تقریروں اور بیانات کے لیے ’’سعد گھڑی‘‘ بھی بتاتی تھیں۔عائشہ گلا لئی نے یکم اگست2017ء4 کو عمران خان پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا‘ عمران خان الزام کے فوراً بعد3 اگست کو بشریٰ بی بی کے ساتھ پاک پتن گئے اور مزار شریف پر سلام کیا‘ بشریٰ بی بی نے خان صاحب کو تسلی بھی دی اور یہ یقین بھی دلایا ’’آپ اس بحران سے صاف نکل جائیں گے‘‘۔ عمران خان کا خیال تھا حکومت یہ ایشو اچھالے گی۔کیس بنے گا اور حکومت انھیں صادق اور امین نہیں رہنے دے گی لیکن پیرنی کی بات درست اور خان صاحب کا خدشہ غلط ثابت ہوا‘ یہ ایشو آہستہ آہستہ دب گیا‘۔  بیگم بشریٰ بی بی شروع میں ماڈرن خاتون تھیں لیکن یہ بھی روحانیت کی طرف متوجہ ہوگئیں‘ یہ وظائف کرنے لگیں اور یہ آہستہ آہستہ پنکی پیرنی کے نام سے مشہور ہو گئیں،عمران خان کی ان لوگوں سے 2015ء4 میں عون چوہدری کے ذریعے ملاقات ہوئی

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…