بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ٹویوٹا نے اپنی نئی ڈبل کیبن گاڑی متعارف کرادی،خصوصیا ت دیکھ کرآپ دنگ رہ جائینگے

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق انڈس موٹرس نے ٹویوٹا ہیلکس ریوو کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ بہتر کرکے پیش کیا ہے جبکہ سابقہ ماڈلز کی بکنگ روک دی گئی ہے۔ اس انجن کے ساتھ یہ گاڑی 2755 سی سی کی ہوگی اور اس کا فور سلینڈر ٹربو چارج انجن ایک انٹرکولر کے ساتھ ہے۔ کمپنی کے تمام یہ گاڑی ہر طرح کے راستوں کے لیے بہترین ہے۔اگر اس کے انجن کی خصوصیات کی بات کی جائے تو اس کا باہری ڈیزائن گزشتہ سال کے مقابلے میں کچھ زیادہ مختلف نہیں۔

تاہم بمپر کو اپ گریڈ کیا گیا ہے جبکہ ہیڈلائٹس کو بھی ایل ای ڈی سے بدل دیا گیا ہے۔کمپنی کا کہنا تھا کہ پہلے کے ماڈلز کے مقابلے میں ہیلکس ریو زیادہ اسٹائلش، طاقتور اور پرتعیش لک کی حامل گاڑی ہے۔اس گاڑی میں کمپنی نے مسافروں کے تحفظ کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے جیسے اینٹی لاک بریکنگ سسٹم، الیکٹرونک بریک ڈسٹری بیوشن اور بریک اسسٹ وغیرہ۔ایڈجسٹ ایبل اسٹیئرنگ وہیل، ڈا?ن ہل اسسٹ کنٹرول، موبائل فون کنکٹیویٹی، کروز کنٹرول، ٹرپ کمپیوٹر، آواز کی شناخت کرنے والا سسٹم، پاور اسٹیئرنگ جیسے فیچرز موجود ہیں، تاہم ان میں سے کچھ اس کے زیادہ مہنگے ورڑن کا حصہ ہوں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…