لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت 4روپے اضافے سے 219روپے سے بڑھ کر 223روپے
فی کلو پر فروخت ہوا ۔دوسری طرف فارمی انڈوں کی قیمت میں5روپے کمی ہوئی جو97روپے سے کم ہو کر 92روپے فی درجن فروخت ہوئے۔