بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)  اب موبائل صارفین ہو جائیں ہوشیار ، موبائل ایپ واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کیلئے پہلے دس اقدامات جو آپ کو فوری کرنے چاہئیں سامنے آ گئے۔ موبائل صارفین اپنے فون اور سم کو کوڈ لگا کر سمجھتے ہیں کہ ان کا واٹس ایپ محفوظ ہوگیا بلکہ ایسا نہیں واٹس ایپ کا اپنا سیکیورٹی سسٹم ہے جس کو صارفین کو لاک کرنا چاہئے۔ اس کیلئے موبائل صارفین کو واٹس ایپ کی سیٹنگ میں جانا ہوگا ۔

جہاں اکائونٹ سیٹنگ میں جانا ہوگا ، اس کے بعد ٹو سٹیپ ویریفکیشن کے آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اس کو آن کو کرنے کے بعد آپ کو چھ ہندسوں پر مشتمل پن کوڈ درج کرنا ہوگا جس کے بعد دوبارہ پن نمبر کا اندراج کرتے ہوئے اس کو او کے کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آخری مرحلہ ای میل ایڈریس داخل کرنے اور اس کو یقینی بنانے کا ہے جس کے بعد ’’two way verification‘‘ کا انتخابات کرتے ہوئے اس کو او کے کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…