منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکہ ، ایشیا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1323.16 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 0.8 فیصد اضافہ کے ساتھ 1326.40 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی 1.2فیصد بڑھ کر 16.55 ڈالر فی اونس رہے۔

لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1321.28 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافہ کے ساتھ 1322.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ چاندی16.52 ڈالر فی اونس رہی ۔ایشیائی سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1323.63 ڈالر فی اونس،امریکی گولڈ فیوچرز برائے اپریل ڈیلیوری 0.8 فیصد اضافہ کے ساتھ 1325.60 ڈالر فی اونس طے پائی۔ سپاٹ مارکیٹ ماہرین نے آمدہ ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ گر کر 1300 ڈالر فی اونس تک آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…