بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

datetime 13  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)کار ساز کمپنی ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ سرد ماحول میں انجن کے مسئلے کو حل کرنے اور گزشتہ ماہ خریداروں کی طرف سے کمپنی سے کی جانے والی شکایت کی برمار کے ازالے کے لیے چین سے اندازً

350000گاڑیاں منگوائی گئی۔واپس منگوائی جانیو الی گاڑیوں میں سی آر ۔وی سپورٹ کار اور سویک کار شامل ہے۔ جن میں 1.5لیڑ ٹربو انجن لگا ہوا ہے۔ یہ بات ڈونگ فنگ موٹر گروپ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ ہنڈا کے مشترکہ منصوبے نے ایک بیان میں بتائی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…