کراچی(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں پے درپے شکستوں کے بعد کوچ وقار یونس اور ان کے معاون مشتاق احمد نے پلیئرز سے بات چیت کی۔پاکستانی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں سابق اسٹارز نے پلیئرز سے پوچھا ہے کہ آیا وہ ان کے کوچنگ طریقہ کار سے مطمئن ہیں، ون ڈے سیریز میں یکسر ناکامی اور پھر واحد ٹی 20 میں بھی شکست کے بعد کوچ وقار یونس اور پلیئرز کے درمیان میٹنگ ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق عمومی طور پر میٹنگ میں شکست کے بعد ٹیم کی غلطیوں کا جائزہ لیا جاتا ہے تاہم اس بار غیرمعمولی طور پر وقار یونس نے پلیئرز سے اپنی کوچنگ کی بابت استفسار کیا، میڈیا میں ہونے والی شدید تنقید پر ہیڈکوچ نے پلیئرز سے اپنے عہدے سے الگ ہوجانے پر ان کی رائے طلب کی، ذرائع کے مطابق وقار اس میٹنگ میں انتہائی جذباتی دکھائی دیے، اس موقع پر وقار بولرز سے بھی ناخوش دکھائی دیے، جو بتائے جانے کے باوجود اپنی بولنگ میں تبدیلی لانے کی کوشش نہیں کررہے ہیں۔
عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے وقار یونس کی پلیئرز سے مشاورت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
متحدہ عرب امارات نے 3 ممالک کیلیے نئے ویزوں کا اجرا روک دیا؛ سفری پابندیاں عائد
-
تلوم اور تلوم سے آگے
-
ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
-
آسٹریلیا بونڈی بیچ کا مسلمان ہیرو گرفتار؟ والد پر حملے کے الزام نے سب کو حیران کردیا
-
راولپنڈی،بلیک میل شادی شدہ خاتون سے جنسی زیادتی، رقم بٹورنے والا شخص گرفتار
-
اٹلی میں 10 ہزار 500 نوکریاں! پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے پٹرولیم لیوی میں بڑا اضافہ کردیا
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ
-
خصوصی سولر اسکیم ! حکومت نے فلیٹوں میں رہنے والوں کی بڑی مشکل آسان کردی
-
تنخواہوں میں 10تا15فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
-
افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے 4اہلکار گرفتار
-
مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی،ثاقب چدھڑ
-
ایکسپورٹرز کے لیے خوش خبری
-
حکومت کا ہونہار سکالرشپس میں بڑے اضافے کا فیصلہ



















































