بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گوگل نے اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورڑن پر کام شروع کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی میسجنگ ایپ کو اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈیسک ٹاپ پر بھی میسجز موصول اور بھیج سکیں گے۔میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق گوگل اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی میسجنگ ایپ میں ایپل کے آئی میسج کی طرح خصوصیات شامل ہوں گی۔

ڈیسک ٹاپ پر اس اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ تک رسائی کیو آر کوڈ کے ذریعے ہوگی اور اس کا استعمال بالکل واٹس ایپ کی طرح کیا جاسکے گا جس طرح صارفین ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ کی ویب ایپ کو کیو آر کوڈ کے ذریعے کھولتے ہیں ویسے ہی اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ کو بھی کیو آر کوڈ سے کمپیوٹر پر کھولا جاسکے گا۔یہ میسجنگ ایپ مختلف براؤزرز مثلاً کروم، سفاری، فائر فوکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر، اوپیرا اور مائیکروسافٹ ایج پر آسانی سے استعمال کی جاسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…