جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ٹینٹ کینوس کی برآمدات میں 29فیصد اضا فہ

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ٹینٹ کینوس کی برآمدات میں 29فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 4کروڑ 97لا کھ ڈالر کی ٹینٹ کینوس مصنوعات برآمد کی گئی تھی جوا رواں سال کے اسی عرصہ میں 29فیصد اضافے بڑھ کر 7کروڑ 1لاکھ ڈا لر ہو گئی ۔

ٹینٹ کینوس کی برآمدات کے مطا بق ہمیں حکو متی سرپر ستی ضروت ہے حکو مت اگر تھوڑی سی سرپرستی کرے تو ٹینٹ کینوس کی بر آمدات کئی گنا بڑھ سکتی ہیں انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہماری مصنوعات پسند کی جا تی ہیں مگر دیگر ممالک کی نسبت ہماری مصنوعات مہنگی ہو نے کی وجہ سے با ئر خریداری نہیں کر تا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…