جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں دودھ کی قیمت میں فی لیٹر20 روپے کا اضافہ کردیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک)   شہر قائد میں ڈیر ی فارمرز نے دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 85 سے 105 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈیری فارمرز نے کراچی کے رہائشیوں پر دودھ بم گراتے ہوئے فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ نئی قیمتوں

کے بعد فارمرز ہول سیلر وں کو 90 روپے فی لیٹر دودھ فراہم کریں گے۔ ڈیری فارمرز کے اس اعلان کے بعد ریٹیلرز نے دودھ کی نئی قیمتوں کو مسترد کردیا ہے۔یادرہے کہ شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں اضافے سے متعلق ڈیری فارمرز اور کمشنر کراچی کے مابین مذاکرات ہوئے تھے جو کہ ناکام ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…