پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، سرکاری دستاویزات نے خیبرپختونخواہ میں ’’بلین ٹری ‘‘منصوبےکا پول کھول دیا،ایک ارب کے بجائے خیبرپختونخواہ میں صرف کتنے درخت لگائے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا خیبرپختونخواہ میں بلین ٹری لگانے کا دعویٰ ، سرکاری دستاویزات نے جھوٹا قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا خیبرپختونخواہ میں بلین ٹری لگانے کے دعوے کا پول سرکاری دستاویزات نے کھول دیا۔ عمران خان اور خیبرپختونخواہ حکومت کے بلین ٹری کے دعوے جھوٹے ثابت ہو گئے ہیں۔ سرکاری دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بلین نہیں بلکہ صرف 22 کروڑ 14 لاکھ پودے لگائے گئے ۔

پراجیکٹ کے ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 40 کروڑ پودے لگا دئے گئے ہیں، اور 16 کروڑ پودے لوگوں میں تقسیم کر دئے گئے جبکہ باقی 60 فیصد حصہ جنگلات کو محفوظ بنا کر حاصل کر لیاگیا ہے۔سرکاری دستاویزات میں عمران خان اور خیبرپختونخواہ حکومت کے دعوئوں کا پول کھلنے اور تمام دعوے جھوٹے ثابت ہونے کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت اور عمران خان پر عوامی، سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…