بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہر سال پاکستان میں کینسر کے تقریبا دو لاکھ مریض سامنے آرہے ہیں ٗ بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے ٗ طبی ماہرین

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال کینسر لگ بھگ دو لاکھ مریض سامنے آرہے ہیں جس کی بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینسر کے موذی مرض سے 29 فیصد مریض علاج کیلئے بروقت ہسپتال نہیں پہنچ پاتے جبکہ 30 فیصد کینسر کے آخری اسٹیج پر ہسپتال کا رخ کرتے ہیں ٗپاکستان میں جگر ٗمنہ ٗ چھاتی ٗ بڑی آنت اور دماغ کا کینسر زیادہ پایا جاتا ہے۔

ٗڈاکٹروں کے مطابق تمباکو نوشی کینسر پھیلانے کا بڑا ذریعہ ہے جس کی روک تھام اشد ضرور ی ہے۔ڈاکٹر وں کا کہنا ہے کہ صحت مند طرز زندگی،متوازن خوراک اور وزن پر کنٹرول سے کینسر کا خدشہ کم ہوسکتا ہے ۔ہیپاٹائٹیس سی کے مریض جگر کے کینسر میں زیادہ مبتلا ہورہے ہیں، جگر سکڑ جاتا ہے اور مریض کو پتہ ہی نہیں چلتا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر پر قابو پانے کیلئے علاج و معالجہ کی مکمل سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی، اس کے ساتھ ساتھ بھر پور آگاہی مہم بھی چلانے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…