بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

اس حکومت نے بدمعاشی شروع کررکھی ہے ٗیہ ماں اوربہنوں کی عزتوں سے کھیل رہے ہیں،مردان میں قتل ہونیوالی عاصمہ کی بہن نے خیبرپختونخواحکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے 

datetime 2  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوب میڈیکل کالج کی مقتول طالبہ عاصمہ رانی کی بہن صفیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر آفتاب عالم اپنے بھتیجے مجاہد آفریدی کی حرکتوں سے آگاہ تھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عاصمہ نے کئی بار آفتاب عالم کو فون کرکے ملزم مجاہد کی حرکتوں کے بارے میں بتایا۔ پی ٹی آئی رہنما اگرانصاف نہیں دلاسکتے تو کم از کم جھوٹے الزامات تو نہ لگائیں۔ جب سوشل میڈیا والوں نے آفتاب عالم سے سوال کیاکہ کیا آپ عاصمہ یا اس کے گھروں والوں کو جانتے ہیں تو آفتاب عالم نے انکارکردیا۔ جس عاصمہ نے

کہاکہ میں آفتاب عالم سے صرف اتناکہوں گی کہ وہ قرآن پرہاتھ رکھ کر انکار کرسکتاہے؟صفیہ نے کہا کہ میری بہن نے آفتاب عالم کو کئی ٹیلی فون کالز کی جس میں مجاہد کے تنگ کرنے کے بارے میں روتے ہوئے بتایا۔اس حکومت نے بدمعاشی شروع کررکھی ہے ٗیہ ماں اوربہنوں کی عزتوں سے کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جو کہہ رہے ہیں بکواس کررہے کہ ہم نے رپورٹ دیر سے درج کرائی اس لئے مجاہد فرارہوگیا ٗآفتاب عالم اور شہریارآفریدی سے صرف یہ کہوں گی کہ اگرانصاف نہیں دے سکتے تو کم از کم جھوٹا الزام بھی نہ لگائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…