جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آ گیا، فلسطین میں کام کرنیوالی بلیک لسٹ اسرائیلی کمپنیوں کے حق میں فیصلہ دے دیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل کے دبا میں آکر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق نے مقبوضہ فلسطین میں کام کرنے والی بلیک لسٹ اسرائیلی اور بین الااقوامی کمپنیوں کے نام شائع کرنے کا ارادہ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے دیگر ممالک کے سفارتکاروں کی مدد سے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق پر غیر معمولی دبا ڈال کر بلیک لسٹ کمپنیوں کے نام شائع ہونے سے رکوائے ہیں،یو این آر ڈبلیو اے کے تحت غزا، مقبوضہ بیت المقدس، لبنان، شام اور اردن میں ہزاروں اسکولوں میں پناہ گزین بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ادارہ امداد دینے کے ساتھ ساتھ ٹیچرز ٹریننگ سینٹرز، طبی مراکز اور دیگر سماجی سروسز فراہم کرتا ہے،دوسری جانب اسرائیلی سفارتکار ڈینی ڈان نے اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق کی جانب سے رپورٹ کی تالیف واشاعت پر شدید مذمت کی۔

datetime 1  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل کے دبا میں آکر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق نے مقبوضہ فلسطین میں کام کرنے والی بلیک لسٹ اسرائیلی اور بین الااقوامی کمپنیوں کے نام شائع کرنے کا ارادہ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے دیگر ممالک کے سفارتکاروں کی مدد سے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق پر غیر معمولی دبا ڈال کر

بلیک لسٹ کمپنیوں کے نام شائع ہونے سے رکوائے ہیں،یو این آر ڈبلیو اے کے تحت غزا، مقبوضہ بیت المقدس، لبنان، شام اور اردن میں ہزاروں اسکولوں میں پناہ گزین بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ادارہ امداد دینے کے ساتھ ساتھ ٹیچرز ٹریننگ سینٹرز، طبی مراکز اور دیگر سماجی سروسز فراہم کرتا ہے،دوسری جانب اسرائیلی سفارتکار ڈینی ڈان نے اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق کی جانب سے رپورٹ کی تالیف واشاعت پر شدید مذمت کی۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…